ابنا: گارڈین کونسل کے ترجمان کد خدائی نے کہا ہے کہ گارڈین کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی اس قرارداد کی تائيد کردی ہے جس میں برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو کم کرنے کو منظور کیا گیا تھا اس قرارداد کے مطابق تہران میں برطانوی سفیر کو دو ہفتوں کے اندر ایران سے نکال دیا جائے گا یہ فیصلہ برطانیہ کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کے جواب میں لیا گیا ہے۔ برطانیہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169